اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹرانسفارمر چور گینگ رنگے ہاتھوں گرفتار

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(ویب ڈیسک) لیسکو کی ٹیم نے کاہنہ کے علاقے میں کرین کے ذریعے ٹرانسفارمر چوری کرنے والے گینگ کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ایس ڈی او کاہنہ سب ڈویژن حمزہ چوہدری کی نگرانی میں سٹاف نےکارروائی کرتے ہوئے 2افراد کو پکڑ لیا۔ ایس ڈی او نے بتایا کہ پرائیویٹ کرین کی مدد سے ٹرانسفارمر کو اتارا جا رہا تھا۔ اس لئے ٹرانسفارمر اتارنے والی کرین کو بھی  پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے ۔

ایس ڈی او حمزہ چوہدری نے بتایا کہ پرائیویٹ افراد نے جان خطرے میں ڈال کر اڑھائی لاکھ روپے کا نقصان پہنچانے کی کوشش کی،پرائیویٹ افراد کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے