اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نعمان اعجاز کا سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام،نام لئے بغیر خلیل الرحمان پر تنقید کردی

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(ویب ڈیسک) اداکار نعمان اعجاز نے نام لیے بغیر خلیل الرحمٰن قمر کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کےمطابق رائٹر خلیل الرحمان قمر کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بننے والے اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا کی مختلف پوسٹس میں نام لیے بغیر خلیل الرحمان پر طنز کردیا۔ نعمان اعجاز کا کہنا تھا کہ درخت زوردار آواز کے ساتھ گرتا ہے جبکہ بیچ خاموشی سے پروان چڑھتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ تباہی اور بربادی ہی شور مچاتی ہے جبکہ جو اصل میں کام کرتے ہیں وہ خاموش رہتے ہیں۔اداکار نے حضرت علیؑ کا قول جس پراحسان کرو اس کے شر سے ڈرو بھی لکھا۔

نعمان اعجاز کا مزید کہنا تھا کہ عوام بیوقوف لوگوں کو پسند کرنا اور مشہور کروانا چھوڑ دیں ۔ ایسے لوگوں کو جنہیں یہ بھی نہیں پتا کہ اختلاف کرنا بری بات نہیں۔ اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت دے۔واضح رہے کہ  خلیل الرحمان قمر نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے