اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایشال فیاض نے اداکاری کو مشکل قرار دے دیا

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ایشال فیاض نے اداکاری کو مشکل قرار دے دیا۔

حالیہ دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایشال فیاض نے کہا کہ  ویسے تو ہر کام محنت سے ہی ممکن ہے لیکن اداکاری کے مقابلے میں مجھے ماڈلنگ آسان لگتی ہے کیونکہ اس میں میک اَپ، فوٹوگرافی اور کپڑوں کا زیادہ کمال ہوتا ہے، تاہم اداکاری میں مکمل طور پر خود محنت کرنا پڑتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  اگر ماڈلنگ یا اداکاری میں سے مجھے کسی ایک چیز کا انتخاب کرنا پڑے تو میں اداکاری کو ہی چُنوں گی، اداکاری ہو یا ماڈلنگ، میں اپنی پوری محنت سے اچھا کام کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔

سوشل میڈیا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مداح فنکاروں کو فالو کرتے ہیں اور ان کے ہر قدم سے متاثر بھی ہوتے ہیں اس لیے فنکار بننے کے بعد ہمارے کندھوں پر زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے