اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ، شوہر کی عبوری ضمانت خارج

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور کی سیشن کورٹ نے زینب جمیل پر فائرنگ کے مقدمے میں ماڈل کے شوہر محمد جمیل کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔

عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر ملزم کی عبوری ضمانت مسترد کی، ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے جبکہ ماڈل زینب جمیل نے اپنے شوہر پر فائرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس مئی میں لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ ہوا تھا جس میں انہیں 6 گولیاں ماری گئی تھیں۔

زینب جمیل نے اپنی گاڑی اپنے بیوٹی سلون کے سامنے آ کر روکی تھی کہ 2 موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ان کی کار کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے