اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

بیالوجی کی کتابوں سے محرومی، نہم کے ہزاروں طلباء رل گئے

29 Jun 2024
29 Jun 2024

(ویب ڈیسک) نیا تعلیمی سال شروع ہوئے 3 ماہ گزر گئے،تاحال نہم جماعت کے سیکڑوں بچوں کو بیالوجی کی کتاب نہیں مل سکیں۔

لاہور میں 8 سے دس ہزار بچوں کو رواں سال کی ابھی تک بیالوجی کی نئی کتاب نہیں مل سکی، ان سے بیشتر طلباء پرانی کتابوں پر گزارا کرنے پر مجبور ہیں۔ بیالوجی کی کتاب نہ ملنے کے باعث بچوں کو گرمیوں کی چھٹیوں میں ہوم ورک کرنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونےمیں ڈیڑھ ماہ باقی رہ گیا ہے، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ بیالوجی کی کتاب کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات کرے۔

دوسری جانب پی سی ٹی بی کا کہنا ہے کہ تمام اضلاع کو ان کی ڈیمانڈ کے مطابق مفت درسی کتب فراہم کردی گئی ہیں،لاہور کے سکولوں کو بھی ڈیمانڈ کے مطابق کتابیں مل گئی ہیں،کتابیں کم ہیں تو ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان ڈیمانڈ بھجوائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے