اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یو سی پی میں دو روزہ سائیکو پیتھالوجی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز

26 Jun 2024
26 Jun 2024

(لاہور نیوز) یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب میں ڈیپارٹمنٹ آف سائیکالوجی اور فاؤنٹین ہاؤس کے اشتراک سے دو روزہ سائیکو پیتھالوجی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔

افتتاحی سیشن میں ریکٹر یو سی پی ڈاکٹر ہادیہ اعوان کی خصوصی شرکت ہوئی، مختلف سیشنز میں ماہرین نے ذہنی امراض اور ان کی وجوہات بارے گفتگو کی۔

چیئرمین اخوت فاؤنڈیشن ڈاکٹر امجد ثاقب کا خطاب میں کہنا تھا کہ ایک دوسرے پر اعتماد اور دوسروں سے ہمدردی کی اشد ضرورت ہے۔

ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ڈاکٹر خالد منظور بٹ اور سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر شازیہ اور دیگر نے سائیکالوجی میں ہونے والی نئی تحقیق بارے آگاہی دی اور کہا کہ ان سیشنز میں ایک دوسرے کے تجربات سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔

ماہرین کا کہنا ہے معاشرے اور فرد کی ذہنی صحت کے لئے اجتماعی کاوش کی ضرورت ہے۔

کانفرنس میں مجموعی طور پر 100 تحقیقی مقالے پیش کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے