اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلوی کپتان مچل مارش باؤلنگ کیلئے فٹ قرار

20 Jun 2024
20 Jun 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلوی کپتان مچل مارش کو باؤلنگ کرانے کے لئے فٹ قرار دے دیا گیا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آل راؤنڈر مچل مارش سپر ایٹ مرحلے میں باؤلنگ کرا سکیں گے۔

مچل مارش آئی پی ایل کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، وہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں بیٹنگ کے لئے فٹ قرار پائے تھے۔

اس حوالے سے مچل مارش کا کہنا ہے کہ مجھے باؤلنگ کی اجازت مل چکی ہے، ہو سکتا ہے باؤلنگ کی ضرورت نہ پڑے، اس وقت تمام باؤلنگ لائن اپ اچھی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے