اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعظم کا گورنر سندھ سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی

17 Jun 2024
17 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف اور گورنر سندھ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا گوشت اور راشن بیگز کی مستحقین میں تقسیم انسانیت کی اعلیٰ خدمت ہے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی جانب سے میری حوصلہ افزائی میرے لئے اعزاز ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے