اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ کا ہتک عزت قانون کیخلاف 4 درخواستوں پر تحریری حکم جاری

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ہتک عزت قانون کے خلاف چار درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔

جسٹس امجد رفیق نے اپوزیشن لیڈر، رانا عظیم اور لاہور پریس کلب کے صدر سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کیا، ہتک عزت ایکٹ 2024ء کیخلاف درخواستوں پر چار صفحات پر مشتمل عبوری تحریری فیصلہ جاری کیا گیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا درخواستوں میں اہم نوعیت کے قانونی نکات اٹھائے ہیں جن کی تشریح کی ضرورت ہے، عدالت نے درخواستوں پر 4 جولائی کیلئے نوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی معاونت کیلئے طلب کر لیا۔

درخواستوں میں ہتک عزت کے نئے قانون کو چیلنج کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے