اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ : موٹرسائیکل سواروں کی ہوائی فائرنگ سے خاتون زخمی

15 Jun 2024
15 Jun 2024

(ویب ڈیسک) لاہور میں ہوائی فائرنگ جیسے کرائم کا سلسلہ نہ رک سکا ، ساجد گارڈن ہربنس پورہ کے علاقہ میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

واقعہ کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 31سالہ خاتون ثنا چھت پر سو رہی تھی کہ گلی میں سے گزرنے والے موٹرسائیکل سواروں نے ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ریٹرن فائر ثناء کو ٹانگ میں آکر لگا جس کے باعث وہ زخمی ہوگئیں اور ان کو طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ہوائی فائرنگ کا واقعہ تھانہ مناواں کی حدود میں پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے