اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.47 قیمت فروخت : 38.53
  • یورو قیمت خرید: 297.88 قیمت فروخت : 298.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.44 قیمت فروخت : 184.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.69 قیمت فروخت : 203.05
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242500 دس گرام : 207900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222290 دس گرام : 190574
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3037 دس گرام : 2607
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی کارروائیاں،1 ٹن 784 کلو سے زائد منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

14 Jun 2024
14 Jun 2024

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی منشیات سمگلنگ کیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 9 کارروائیوں کے دوران 1 ٹن 784 کلو سے زائد منشیات برآمد جبکہ 8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

حکام کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر دو کارروائیوں میں قطر جانیوالے دو مسافروں سے 4.6 کلو آئس اور 99 گرام چرس برآمد کی گئی جبکہ بلوچستان کے علاقے چاغی اور چمن سے دو کارروائیوں میں 1 ٹن 501 کلو گرام افیون اور 93 کلو آئس برآمد کرلی گئی۔

حکام کے مطابق ایم ون اسلام آباد کے قریب گاڑی سے 87.6 کلو افیون اور 80.4 کلو چرس برآمد کرلی گئی جبکہ ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ ایک اور کارروائی میں ملیر سے 9.5 کلو چرس اور 1.5 کلو ویڈ برآمد کی گئی۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ پشاور میں دو مختلف یونیورسٹیوں کے قریب کارروائیوں میں 6 کلو چرس برآمد کی گئی جبکہ 4 ملزمان گرفتارکیے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے