اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنے والے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(لاہورنیوز) پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنے والے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

نیویارک سٹیڈیم کو عارضی طور پر ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کے لیے بنایا گیا تھا، نساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم نے پاک بھارت میچ سمیت ورلڈ کپ کے 8 میچز کی میزبانی کی ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے پاک بھارت میچ میں اس عارضی سٹیڈیم میں ہاؤس فل رہا تھا، بھارت اور امریکا کے درمیان کھیلا گیا میچ نساؤ کاؤنٹی پر کھیلا جانے والا آخری میچ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے