اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا عوامی بجٹ پیش کرنے پر وزیراعظم کو خراج تحسین

13 Jun 2024
13 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مشکل معاشی حالات میں عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر وزیر اعظم شہبازشریف اور انکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ محمد نوازشریف کی رہنمائی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں متوازن بجٹ پیش کیا گیا، پائیدار ترقی کے سفر کا آغاز ہو چکا ہے، ملک معاشی بحران کی کیفیت سے دن بدن باہر آ رہا ہے-

مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق ہے، وفاقی بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کی گئی ہے، انشاء اللہ ملک کے حالات مزید بہتری کی طرف جائیں گے، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے