اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 285.00 زندہ مرغی
  • 413.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.57 قیمت فروخت : 910.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242700 دس گرام : 208100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222473 دس گرام : 190757
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3051 دس گرام : 2619
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، پی پی کو شامل ہونے کی دعوت

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(لاہور نیوز) بجٹ کے بعد وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحادی جماعتوں سے مزید وزرا کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایم کیو ایم پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی سے دو، دو وزرا کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ ن سے بھی مزید ارکان کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا، حکومت نے ایک مرتبہ پھر پیپلز پارٹی کو کابینہ میں شامل ہونے کی دعوت دے دی، وفاقی کابینہ میں توسیع آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے