اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں چائلڈ لیبر برداشت نہیں کریں گے: مریم نواز شریف

12 Jun 2024
12 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج بچوں کو استحصال سے بچانے اور ان کے تعلیم کے حق اور مزدوری سے پاک بچپن کو یقینی بنانے کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ معصوم بچوں سے مشقت لینا مجرمانہ فعل ہے، چائلڈ لیبر سماجی ومعاشی مسئلہ ہے، بچوں کے معصوم ہاتھوں میں اوزار نہیں قلم ہونا چاہئے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ چائلڈ لیبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ، پنجاب میں برداشت نہیں کریں گے، ہمارے بچے ہمارا مستقبل ہیں ، ہم مل کر چائلڈ لیبر فری پنجاب بنا سکتے ہیں، کسی بھی بچے کو بچپن کی معصومیت سے محروم نہیں کیا جانا چاہئے، بچوں کو مسکراہٹ اور خوابوں سے سجی زندگی دینے کیلئے ہمیں اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے