اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب پولیس کے بجٹ میں بڑی کٹوتی کر دی گئی

10 Jun 2024
10 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کے بجٹ میں بڑی کٹوتی کر دی گئی، آئندہ مالی سال کیلئے 10 ارب روپے کم ملیں گے۔

پچھلے مالی سال میں 1 کھرب 93 ارب روپے کی ڈیمانڈ منظور کی گئی، نئے مالی سال کیلئے بھی پولیس نے 1 کھرب 93 کروڑ  روپے طلب کئے۔

محکمہ خزانہ نے بجٹ میں 10 ارب روپے کمی کی ہدایت کی، اس لئے رواں مالی سال پولیس کو پچھلے سال سے 10 ارب روپے کم ملیں گے، اب پنجاب پولیس کا بجٹ ایک کھرب 83 ارب روپے ہو گا۔

ذرائع کے مطابق نئے مالی سال میں ویلفیئر، کاسٹ آف انویسٹی گیشن اور پٹرول پر کٹ لگا ہے، پٹرول کی مد میں آئندہ مالی سال کے لئے 12 ارب روپے مانگے گئے ہیں جبکہ کاسٹ آف انویسٹی گیشن کیلئے ایک ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

پنجاب پولیس کی طرف سے بھجوایا گیا بجٹ پنجاب حکومت نے منظور کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے