اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا بھی حج ادائیگی کیلئے تیار

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(ویب ڈیسک) بھارت سے تعلق رکھنے والی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اس سال فریضہ حج ادا کریں گی۔

ثانیہ مرزا نے اس حوالے سے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی۔سابق ٹینس اسٹار نے اپنے دوستوں اور چاہنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ 'اللہ نے مجھے فریضہ حج کی ادائیگی سے نوازا ہے اور میں زندگی بدل دینے والے اس تجربے کیلئے تیاریاں کررہی ہوں'۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے سب سے معافی مانگتے ہوئے لکھا کہ 'اللہ میری عبادات کو قبول فرمائے  اور اس بابرکت راستے پر میری رہنمائی فرمائے، آپ سب مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں'۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ کے آخر میں لکھا کہ انہیں توقع ہے کہ وہ حج سے ایک بہتر انسان بن کر واپس آئیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے