اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بڑے مقابلے سے قبل نیویارک میں بارش، پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(لاہور نیوز) پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں تیز بارش، پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نیو یارک نساؤ کاؤنٹی کے اسٹیڈیم میں ہوگا، نیویارک نساو کاؤنٹی میں مطلع ابر آلود رہا اور اب تیز بارش شروع ہوگئی، پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا۔

میچ کے دوران نساو کاؤنٹی میں مقامی وقت کے مطابق گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان بارش کی پیش گوئی کی ہے۔دن گیارہ سے بارہ بجے کے درمیان بارش کے 40 فیصد چانسز کی پیش گوئی ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے