اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: حکومت اور گورننس سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب میں وزارتوں اور محکموں میں تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، فالتو، نکمے اور خسارے کے شکار اداروں میں ڈاؤن سائزنگ کی جائے گی، ایک ہی کام کرنے والے زائد اداروں کو ختم کردیا جائے گا۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ری سٹرکچرنگ کے منصوبے کی منظوری دے دی  جس کے تحت وزارتوں کا حجم کم کرکے سرکاری امور کی انجام دہی میں آسانی پیدا کی جائے گی، ایک ہی کام کرنے والے مختلف اداروں کو ضم کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ری سٹرکچرنگ اور ڈاؤن سائزنگ سے اداروں کی کارکردگی اور عوامی خدمت کے عمل کو سادہ، آسان اور تیز بنایاجائے گاجس سے  اربوں روپے کی سالانہ بچت اور حکومت اخراجات میں بڑی کمی ہونے سے مالی گنجائش پیدا ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے