اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے: ٹریلر اور رکشہ میں تصادم کے باعث 2 نوجوان جاں بحق

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(لاہور نیوز) ٹریلر اور رکشے میں تصادم کے باعث 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مریدکے کے علاقے کھوڑی سٹاپ کے قریب ٹریلر اور رکشے میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 2 نوجوان جان سے چلے گئے جبکہ خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے متاثرہ تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب بھکر میں جھنگ روڈ پر ٹرک نے راہگیر 2 خواتین کو کچل دیا، حادثے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق ہوگئی جبکہ دوسری کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے