اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

09 Jun 2024
09 Jun 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہیئر ڈی ایچ اے فیز 9 میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق زخمی ڈاکوؤں کی شناخت ساگر اور فہد کے نام سے ہوئی ہے ڈاکوؤں سے موٹرسائیکل ،موبائل فون، نقدی، پسٹل برآمد ہوئے ہیں،دونوں زخمی ڈاکوؤں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، زخمی ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے