اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار احمد علی بٹ کا حارث روف پر گرین کارڈ کیلئے خراب باولنگ کرنےکا الزام

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی بٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکاسے شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

تفصیلات کےمطابق اداکار احمد علی بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اسٹوریز شیئر کیں، اُنہوں نے اپنی پہلی اسٹوری قومی بیٹر و وکٹ کیپر اعظم خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن آئے گا جب ہمیں اس پہیلی کا جواب مل جائے گا کہ اعظم خان کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کا مقصد کیا ہے؟

احمد علی بٹ نےحارث رؤف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حارث رؤث نے میچ کے آخری 15 اوورز میں اس بات کو یقینی بنایا کہ امریکی ٹیم رنز بنالیں تاکہ وہ (حارث رؤف) گرین کارڈ حاصل کر سکیں۔اداکار نے قومی ٹیم کی خراب فیلڈنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گرم آلو کی طرح کیچز چھوڑے گئے جبکہ اضافی رنز ایسے دیے کہ جیسے بارش ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے