اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شوبز میں کامیابی کا راز کیا ہے؟سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے نوجوان فنکاروں کو مفید مشورہ دیدیا

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشر ف نے کہا ہے کہ شوبز میں کامیابی اوراچھا فنکار بننے کیلئے کردار کو حقیقت سے قریب تر کرنے کی صلاحیت ہونی چاہئے۔

تفصیلا ت کےمطابق اپنے ایک بیان میں روبینہ اشر ف کا کہنا تھا کہ شوبز میں محض خوبصورت نظر آنے سے کامیابی نہیں ملتی،کردار کو اسکرین پر اس انداز میں پیش کرنا پڑتا ہے جس سے ناظرین بھی اس کردار کے جذبات کو اپنے دل میں محسوس کرسکیں۔

روبینہ اشرف کا کہنا تھا کہ نوجوان فنکاروں کو اپنے کردار کے حوالے سے ڈائریکٹر سے مشاورت کرنی چاہئے اور سینئر اداکاروں سے بھی معاونت لینی چاہئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کوئی فنکار کردار کو حقیقت سے قریب تر پیش نہیں کرسکتا تو اس کی انڈسٹری میں کامیابی بہت مشکل ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے