اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سموگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

حکم نامے کے مطابق عید الاضحٰی کے باعث مارکیٹ کے اوقات کار بڑھانے کی ہدایت کی جاتی ہے، مارکیٹس پیر سے جمعرات تک رات 12 بجے جبکہ جمعہ سے اتوار تک رات 1 بجے تک کھلی رہ سکتی ہیں۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مطابق عدالتی احکامات کے باعث واٹر لیول میں دیر سے کمی واقعہ ہو رہی ہے، اب لاہور میں ہر سال واٹر لیول محض 1.3 میٹر جبکہ 2017 میں 6.5 میٹر نیچے جا رہا تھا، باغ جناح میں تجاوزات کے باعث نہری کی بجائے زمینی پانی استعمال ہو رہا ہے۔

حکم نامے میں مزید کہا گیا کہ وکیل پنجاب حکومت انتظامیہ سے مل کر تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنائیں، پنجاب حکومت کی سموگ کے تدارک کے لئے اقدامات قابل تعریف ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے