اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی بسز فضائی آلودگی کا باعث بننے لگیں

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی بسز فضائی آلودگی اور سموگ کا باعث بننے لگیں۔

صوبائی دارالحکومت کے مختلف روٹس پر چلنے والی بسز کا سموگ پھیلانے کا انکشاف ہو گیا، محکمہ تحفظ ماحول کی جانب سے ایم ڈی پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو مراسلہ لکھ دیا گیا۔

مراسلے کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں 7 دن کی مہلت دی گئی لیکن پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے زیر نظام چلنے والی متعدد بسز فضائی آلودگی اور سموگ کا باعث بن رہی ہیں، بسز پنجاب انوائرنمنٹ کوالٹی سٹینڈرڈز کے مطابق کام کریں۔

مراسلے میں کہا گیا کہ ایسی تمام بسز جو سموگ یا آلودگی کا باعث بن رہی ہیں ان کو فوری مرمت کیا جائے، سات دن میں سموگ ریگولیشن 2023 پر عملدرآمد کیا جائے، عملدرآمد نہیں کیا جاتا اور بسز سے دھواں اسی طرح پھیلا جاتا رہا تو جرمانے کئے جائیں گے۔

محکمہ تحفظ ماحول کے مراسلے میں مزید لکھا گیا کہ سموگ اور فضائی آلودگی کا باعث بننے والی بسز کو موقع پر ضبط کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے