اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قربانی کے جانوروں کو قربان کرنے کیلئے قصابوں کی بکنگ جاری

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(لاہور نیوز) قربانی کے جانوروں کو قربان کرنے کیلئے قصابوں کی بکنگ کا عمل جاری ہے۔

لاہور کے تربیت یافتہ اور پیشہ ور قصابوں کی بکنگ 100 فیصد مکمل ہو چکی ہے، دیہاڑی دار اور غیر تربیت یافتہ قصائی شہریوں کے جانوروں کی قربانی پکڑنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔

پیشہ ور قصابوں کی عید سے ایک ماہ قبل ہی بکنگ شروع ہو جاتی ہے، پندرہ دن پہلے عید کے تینوں دن کی قربانی کی بکنگ مکمل ہو گئی۔

پہلے دن بکرا 6000 سے 8000 روپے تک، گائے 35000 روپے تک جبکہ اونٹ 40000 ہزار روپے تک قربانی کیلئے بک ہو چکا ہے۔

قصابوں کا کہنا ہے گاؤں، دیہاتوں سے دیہاڑی دار قصائی ریٹس بھی کم دیتے ہیں اور گوشت بھی خراب کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے