اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پھول نگر : مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی سمیت 4 ڈاکو گرفتار

08 Jun 2024
08 Jun 2024

(لاہور نیوز) ضلع قصور کے شہر پھول نگر تھانہ سٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوزخمی جبکہ 4کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق  4ڈاکوؤں نے شیر پور روڈ پرشہری سے  72ہزار روپے نقدی اور موبائل فون چھین لیا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی جبکہ چاروں ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق زخمی کی شناخت منظور عرف جھورا ماچھی کے نام سے ہوئی،جو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا، زخمی ڈاکوکو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے