اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کی 100 دنوں کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے: احمد خان بھچر

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی 100 دن کی کارکردگی جھوٹ پر مبنی ہے۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے لئے کچھ نہیں مانگتے ہیں، اگر کولر لگا ہے تو وہ ہر جیل میں لگا ہوا ہے، ٹک ٹاک وزیر اعلیٰ کو شرم آنی چاہئے، وہ بانی پی ٹی آئی  کو جیل میں کیا سہولتیں دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عدالتوں سے جیسے فیصلے آ رہے ہیں بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو جائیں گے، عمران خان اور ان کی اہلیہ کو ٹارچر کیا جا رہا ہے اور عدت کیس کو دانستہ طور پر طویل کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے