اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پرسابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے لب کشائی کردی

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے بھی بابراعظم کی کپتانی پر سوال اٹھادیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ سابق کرکٹر نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ‘مجھے سمجھ نہیں آیا سپر اوور میں جب امریکی ٹیم کی جانب سے بائیں ہاتھ کے بالر سے گیند کروا رہی تھی تو فخر زمان کو کیوں نہیں بھیجا گیا؟ ان  کیلئے اُس باولر کو ہٹ لگانا زیادہ آسان ہوتا’۔

یووراج نے کہا ‘بہر حال امریکی ٹیم کو کریڈٹ دینا پڑے گا، وہ قابلِ تعریف ہیں! جس طرح سے کپتان نے دباؤ والی صورتحال میں ہوشیار اور بہترین فیصلے کیے’۔سابق کرکٹر نےکہا کہ پاکستان کو ایونٹ میں رہنے کیلئے اب بھارت کیخلاف لازمی فتح درکار ہے، یقینی طور پر بیٹنگ اور فیلڈنگ میں اچھی کارکردگی دکھانی ہوگی، بھارت نے ٹورنامنٹ میں مضبوط آغاز کیا ہے تو ہمیں ہرانا مشکل ہوگا’۔

واضح رہے کہ پہلی بار ٹورنامنٹ میں شریک ہونے والی امریکی ٹیم نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے