اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر حارث رؤف پربال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہورنیوز) امریکہ کےہاتھوں عبرتناک شکست کےبعد قومی کرکٹرحارث رؤف پربال ٹیمپرنگ کا الزام لگ گیا۔

حارث رؤف پر الزام امریکی کرکٹر رسٹی تھیرون نے لگایا ، امریکی کرکٹر کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران حارث رؤف نے انگلی کے ناخن سے بال کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی، میچ کے دوران گیند تبدیل ہونے کے صرف دو اوور کے بعد کیسے سوئنگ ہونے لگی۔

امریکی کرکٹر رسٹی تھیروں نے سوشل میڈیا پر الزام عائد کیا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس ‘ پر بھی اپنے تاثرات کو شیئر کیا ۔واضح رہے امریکی کرکٹر نے آئی سی سی کو بھی اپنی ٹویٹ ٹیگ کی، ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے