اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریاست مخالف ٹویٹ، عمران خان سے تفتیش کے بعد ایف آئی اے ٹیم واپس روانہ

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے ریاست مخالف پوسٹ کے معاملے پر عمران خان سے تفتیش کے بعد ایف آئی اے کی ٹیم واپس روانہ ہو گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی، بانی پی ٹی آئی اپنے وکلا چودھری ظہیر عباس، انتظار پنجوتھا کی موجودگی میں شامل تفتیش ہوئے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے عمران خان کو ان کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے پوسٹ دکھا کر تفتیش کی، بانی پی ٹی آئی نے اپنے وکلا کی موجودگی میں سوالوں کے جوابات دیئے، تفتیشی ٹیم میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ایاز احمد اور سب انسپکٹر منیب شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے