اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی مقدمات: لاہور پولیس کی ٹیم تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(لاہور نیوز) سینئر رہنما تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کیخلاف لاہور میں درج 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کیلئے لاہور پولیس کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی 9 رکنی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی جاوید آصف کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی، پولیس ٹیم میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ماہرین  بھی شامل ہیں۔

لاہور پولیس کی ٹیم تیسری مرتبہ شاہ محمود قریشی سے تفتیش کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی،تفتیشی ٹیم لاہور کے تھانہ شادمان، سرور روڈ، مغلپورہ، شاہدرہ، ریس کورس، گلبرگ اور گجر پورہ میں درج مقدمات کی تفتیش کرے گی۔

ذرائع کے مطابق  تفتیشی ٹیم پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے کٹ بھی ساتھ لے کرآئی ہے،پولیس ٹیم شاہ محمود قریشی کے جوابات کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے