اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ میں ججز تقرری کا معاملہ: جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں ججز تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا۔

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں سپریم کورٹ میں ججز کی تین خالی نشستوں کیلئے 9 ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔

لاہور ہائیکورٹ سے چھ ججز کے نام زیر غور آئیں گے، سپریم کورٹ میں تقرری کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد کا نام شامل ہے، سندھ ہائیکورٹ سے تین ججز کے ناموں پر غور ہوگا، ججز تقرری میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی کا نام بھی شامل ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں کل 17 میں سے 14 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ تین ججز کی نشستیں خالی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے