اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کیخلاف فتح بڑی کامیابی ہے: امریکی کپتان مونانک پٹیل

07 Jun 2024
07 Jun 2024

(ویب ڈیسک) امریکا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف فتح بڑی کامیابی ہے۔

پاکستان کے خلاف شاندار پرفارمنس پر امریکا کے کپتان مونانک پٹیل کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے امریکا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مونانک پٹیل نے کہا کہ پاکستان کے خلاف کامیابی بہت بڑی اچیومنٹ ہے، ٹاس جیت کر پاکستان کو زیادہ رنز نہ بنانے دینا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

امریکی کپتان نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کے خلاف میچ کے لیے پورے جذبے سے میدان میں اترے تھے، آگے آنے والوں میچز میں اسی مومینٹم کیساتھ جائیں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے