اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب بار کی ہڑتال کی کال کو وکلا نے ایک مرتبہ پھر مسترد کر دیا

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائی کورٹ اور صوبہ بھر کی ضلعی و تحصیل عدالتوں میں ہڑتال نہ ہوسکی، پنجاب بار کی ہڑتال کی کال کو وکلا نے مسترد کر دیا۔

صوبہ بھر میں عدالتی کارروائی معمول کے مطابق جاری رہی، پنجاب کے پروفیشنل وکلا نے پنجاب بار کی ہڑتال کی کال کو برے طریقے سے ناکام بنایا، لاہور ہائی کورٹ میں مجموعی طور پر 526 مقدمات کے فیصلے ہوئے، عدالت عالیہ کی پرنسپل سیٹ پر 269 مقدمات کے فیصلے ہوئے۔

اس کے علاوہ لاہور ہائی کورٹ کے علاقائی بینچز ملتان میں 108 مقدمات، بہاولپور میں 96 اور راولپنڈی بینچ پر 53 مقدمات کے فیصلے کئے گئے، پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں 12 ہزار 536 نئے مقدمات دائر ہوئے۔

صوبہ بھر کی ضلعی عدلیہ میں 15 ہزار 311 مقدمات کے فیصلے کئے گئے، ضلعی عدلیہ کے ججز نے محنت و جانفشانی سے اپنے فرائضِ منصبی سرانجام دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے