اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وزیر خوراک پنجاب نے جعلی جوس کی ترسیل ناکام بنا دی

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے جعلی جوس کی ترسیل ناکام بنا دی۔

وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ جی ٹی روڈ پر واقع جوس پلانٹ پر چھاپہ مارا، ہزاروں لٹر جوس، پلپ اور دیگر کیمیکل تلف کرا دیئے گئے۔

بلال یاسین کا کہنا ہے کہ 4 ہزار 250 لٹر تیار جوس، 3 ہزار 600 کلو پلپ، ممنوعہ رنگ اور کیمیکل تلف کرا کے یونٹ بند کر دیا گیا ہے، یونٹ سے جعلی اور مضر صحت جوس برآمد ہونے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

انہوں کا کہنا تھا مضر صحت اور بدبودار پلپ گندے سٹوریج ایریا میں موجود پایا گیا، لیبل پر ایڈریس غلط، پروڈکٹ رجسٹریشن کی دستاویز بھی عدم موجود پائی گئیں۔

وزیر خوراک کا کہنا ہے کہ شہری خود فوڈ اتھارٹی بنیں اور اشیا کی خرید سے قبل جانچ پڑتال کو یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے