اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کے معاملے پر وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہور نیوز) وزیراعظم آفس کی جانب سے پاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کے معاملے پر وزیراعظم نے حتمی پلان مانگنے کے لئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی سرکاری ادارہ پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کے لئے حتمی شکل دے گی، کمیٹی کے چیئرمین وفاقی وزیر ہاؤسنگ ہوں گے ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، سیکرٹری پاور کمیٹی کے ممبر بھی شامل ہوں گے۔

پی ایم آفس کے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کمیٹی دو ہفتوں میں حتمی پلان وزیراعظم کو پیش کرے گی، کمیٹی ملازمین، ایچ آر اور پی ڈبلیو ڈی کے متبادل پلان کو حتمی شکل دے گی، وزیراعظم کے ایڈیشنل سیکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے