اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر کبھی شادی نہ ہوتی:حرا خان

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا خان نے کہا ہے کہ ارسلان خان سے شادہ نہ کرتی تو پھر کبھی بھی شادی نہ ہوتی۔

حال ہی میں دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ حرا خان نے جہاں مختلف موضوعات پر گفتگو کی وہیں انہوں نے اپنی شادی  اور کیریئر سے متعلق بھی کھل کر اظہار خیال کیا۔

شادی سے متعلق کیے گئے ایک سوال کے جواب میں حرا خان کا کہنا تھا کہ  شوہر نے شادی سے قبل میرے لیے بہت کچھ کیا تھا اس لیے میں نے ان سے ہی شادی کرلی،  اگر ارسلان خان سے شادی نہ کرتی تو پھر میری کبھی شادی نہ ہوتی، نہ ہی میں کسی اور  سے شادی کرتی۔

اداکارہ نے کہا کہ شوہر اکثر کہتے رہتے ہیں  جب کوئی مرد کسی کام کرنے والی خاتون سے شادی کرتا ہے تو وہ ایک آدمی سے شادی کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی شادی میں کوئی لڑکا اور لڑکی نہیں اور نہ ہی انہوں نے یہ سمجھ کر شادی کی تھی، شوہر اور بیوی برابر ہیں، ہماری ذمہ داریاں برابر ہیں، عورت ہونے کے ناطے میری ذمہ داریاں الگ ضرور ہیں لیکن میری ازدواجی زندگی میں کوئی لڑکا اور لڑکی نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے