اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیف سٹیزکا پولیس کمیونی کیشن افسر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگیا

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا پولیس کو کمیونی کیشن افسر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا۔

ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق پولیس کمیونی کیشن افسر محمد سبطین کو گھر پر رات کے وقت سینے میں تکلیف ہوئی جسے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا گیا، دو روز انتہائی نگہداشت میں رہنے کے بعد وہ جان کی بازی ہار گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ساتھی افسر کی وفات پر سیف سٹیز آفس کی فضاء سوگوار ہے جبکہ ایم ڈی سیف سٹیز، سی او او اور دیگر افسران نے محمد سبطین کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اتھارٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مرحوم انتہائی محنتی، پروفیشنل اور ملنسار آفیسر تھے، ان  کی خدمات کو سنہرے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے