اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دوہرے قتل کا ملزم 26 سال بعد سعودی عرب سے واپسی پر پکڑا گیا

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(ویب ڈیسک) تھانے کی حوالات میں ہونے والے دوہرے قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 26 سال بعد گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم اللہ دتہ قتل کی واردات کے بعد سعودی عرب فرار ہو گیا تھا،سعودی عرب سے 26 سال بعد واپس آیا تو پکڑا گیا۔ تفتیشی افسر انسپکٹر اشرف نے ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی ،عدالت نے ملزم اللہ دتہ کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان اللہ دتہ اور دیگر نے تھانہ مغلپورہ کی حوالات میں دو افراد کو قتل کیا تھا،ملزم اللہ دتہ سمیت دیگر کیخلاف 1998 میں تھانہ مغلپورہ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ ملزم کے تین شریک ملزمان پولیس مقابلہ میں ہلاکت ہو چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے