اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مریدکے: پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

06 Jun 2024
06 Jun 2024

(لاہور نیوز) نارووال روڈ پر پولیس کی کار پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

پولیس اہلکاروں نے نارووال روڈ پر ایک کار کو مشکوک سمجھ کر فائرنگ کردی، فائرنگ سے افضل نامی نوجوان موقع پردم توڑ گیا، مقتول افضل سات بچوں کا باپ اور رکشہ ڈرائیور تھا۔

مقتول افضل کے ورثا کا شدید احتجاج، وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب سے انصاف کا مطالبہ کیا، فائرنگ کرنے والے پولیس کانسٹیبل آغا شاہین کو گرفتار کرکے تھانہ صدر کی حوالات میں بند کردیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے