اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ماحولیات نے آبی آلودگی کی مانیٹرنگ کے منصوبے کی لاگت میں اضافہ کر دیا

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(لاہور نیوز) محکمہ ماحولیات نے آبی آلودگی کی مانیٹرنگ کے منصوبے کی لاگت میں ڈیڑھ کروڑ کا اضافہ کر دیا، منصوبہ اب 2 ارب 97 کروڑ 27 لاکھ روپے میں مکمل ہو گا۔

پی ڈی ڈبلیو پی نے 28 اکتوبر 2021 کو مانیٹرنگ منصوبے کی منظوری دی تھی، محکمہ ماحولیات کے مطابق پنجاب کے تمام شہروں کو منصوبے میں شامل کرنے سے لاگت میں اضافہ ہوا۔

لاہور، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ، قصور، ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں پانی کی آلودگی کا جائزہ لیا جائے گا، پنجاب کے اضلاع میں موجود نالوں کے پانی کی مانیٹرنگ کیلئے سائٹس بنائی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے