اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں درندہ صفت باپ کا 3 سالہ بیٹے پر وحشیانہ تشدد،بچہ تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(ویب ڈیسک) شقی القلب باپ کا بیوی سے جھگڑے کے دوران اپنے تین سالہ بیٹے پر ڈنڈوں سے وحشیانہ تشدد، بچہ شدید زخمی، پولیس نے والد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاہورکے علاقے سبزہ زار میں والدین کے باہمی جھگڑے میں حبیب الرحمٰن نے اپنے تین سالہ بیٹے ارش ارمان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور اسے ڈنڈوں مار مار کر شدید زخمی کردیا۔معصوم بچے کو تشویش ناک حالت  میں اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ پولیس نے درندہ صفت باپ کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔

ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے بچے کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ بچے کے جسم پر دانتوں سے کاٹے جانے کے نشانات بھی موجود ہیں۔ملزم حبیب الرحمٰن نے اپنے بیان میں  کہا کہ بچے پر جب پیار آتا تھا تو اس کے جسم پر دانتوں سے کاٹتا تھا۔پولیس واقعے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے