اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا عسکری ٹاور حملہ کیس کی جیل میں سماعت کا حکم

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(لاہور نیوز) عسکری ٹاور حملہ کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عسکری ٹاور حملہ کیس کی بھی جیل میں سماعت کا حکم دے دیا، عدالت نے ملزمان کی حاضری لگاتے ہوئے سماعت 11 جون تک ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے کیس پر سماعت کی، دوران سماعت عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری سمیت دیگر گرفتار ملزمان کے جیل وارنٹ پیش کئے گئے۔

خدیجہ شاہ سمیت دیگر برضمانت ملزمان نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے