اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹک ٹاک کی دوستی خاتون کو مہنگی پڑگئی، اوباش نے نوکری کے بہانے بلاکر زیادتی کا نشانہ بنا دیا

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ٹک ٹاک کے ذریعے دوست بننے والے شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ موبائل ایپ ٹک ٹاک پر دوستی کرنے والے شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کر جم خانہ کلب بلایا۔ ملزم طارق یتیم خانہ چوک سے اپنی گاڑی میں بٹھا کر لاہور جم خانہ لے کر گیا اور کمرہ نمبر 59 میں زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس کو جم خانہ کلب کے اندر نہیں جانے دیا گیا ۔ بعد ازاں جم خانہ سکیورٹی نے اپنی کارروائی کے بعد خاتون کو پولیس کے حوالے کیا ۔ متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے