اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھابھی پر تشدد اور تیزاب سے جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(لاہور نیوز) ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بدولت پولیس نے گوجرانوالہ میں بھابھی پر تشدد اور تیزاب سے جلانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی کے مطابق پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر لڑکی کے بھائی نے سسرال میں بہن پر تشدد اور تیزاب گردی کی شکایت کی، ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کال موصول ہوتے ہی مقامی پولیس کو موقع پر بھجوایا۔

اتھارٹی ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر جا کر خاتون کو طبی امداد کے لیے ہسپتال بھجوایا اور تشدد کرنے والے ملزم کو حراست میں لیتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن خواتین کے مسائل حل کرنے میں 24 گھنٹے مصروفِ عمل ہے،  خواتین کسی بھی ایمرجنسی میں 15 پر کال کرکے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کر سکتی ہیں، خواتین ویمن سیفٹی ایپ، لائیو چیٹ اور ویڈیو کال فیچر کے ذریعے بھی رابطہ کر سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے