اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماہرین فلکیات کی عید الاضحیٰ 17 جون کو ہونے کی پیش گوئی

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ماہرینِ فلکیات نے عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کی پیش گوئی کر دی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق ذی الحج کا چاند 7 جون بروز جمعہ 29 ذوالقعدہ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، 7 جون کو غروب آفتاب 7 بج کر 20 منٹ پر ہونے کا امکان اور غروب قمر 8 بج کر 31 منٹ پر متوقع ہے۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہو گی، چاند نظر آنے کا دورانیہ غروب آفتاب کے بعد 40 سے 50 منٹ تک رہنے کا امکان ہے۔

ماہر فلکیات کا مزید کہنا ہے کہ غروب آفتاب کے تقریباً 15 منٹ بعد چاند نمایاں طور پر دیکھا جاسکے گا، چاند دکھائی دینے کیلئے اس کی عمر 19 گھنٹے ہونا ضروری ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے