اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

این اے 47، 48 میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپیل پر سماعت کی کازلسٹ منسوخ

05 Jun 2024
05 Jun 2024

(لاہور نیوز) الیکشن ٹریبونل میں این اے 47 اسلام آباد میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپیل پر سماعت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔

جسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت 4 ججز گلگت بلتستان کانفرنس میں شریک ہیں، فاضل جج کی عدم دستیابی کے باعث الیکشن اپیل پر سماعت کی کازلسٹ منسوخ کی گئی ہے۔

این اے 47 اسلام آباد میں مبینہ دھاندلی سے متعلق الیکشن اپیل پر سماعت 12 جون کو ہوگی جبکہ این اے 48 سے متعلق الیکشن اپیل پر سماعت 13 جون کو ہو گی اور دونوں اپیلوں کی نئی کازلسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل این اے 47 سے متعلق الیکشن اپیل آج جبکہ این اے 48 کی اپیل کل 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی تھی، پی ٹی آئی کے علی بخاری نے این اے 48 جبکہ شعیب شاہین نے این اے 47 سے متعلق اپیل دائر کر رکھی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے