اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نان فائلرز کی 85 ہزار سمیں بلاک کر دی گئیں

04 Jun 2024
04 Jun 2024

(لاہور نیوز) پی ٹی اے نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نان فائلرز کی 85 ہزار سمیں بلاک کی گئیں۔

ایف بی آر حکام نے بتایا کہ پی ٹی اے کو یومیہ 5 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا فراہم کر رہے ہیں، اب تک 90 ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا فراہم کیا گیا، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے پر سمیں بحال کی جا رہی ہیں۔

ایف بی آر حکام نے مزید بتایا کہ اب تک 14 ہزار سمیں بحال ہو چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے