اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

04 Jun 2024
04 Jun 2024

(لاہور نیوز) آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سکاٹ لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ہونیوالے میچ کو بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

برج ٹاؤن میں ہونیوالے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں سکاٹ لینڈ کے کپتان رچی برنگٹن نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

سکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6.2 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 51 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث ایک بار پھر میچ روکنا پڑا، اس سے قبل ٹاس کے بعد بارش کے باعث میچ کا آغاز بھی تاخیر سے ہوا تھا۔

بارش رکنے کے بعد میچ کو 10 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا، سکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف مقررہ 10 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 90 رنز بنائے، انگلینڈ کو 109 رنز کا ہدف ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت دیا گیا۔

سکاٹ لینڈ کی جانب سے مائیکل جونز 45 اور جارج مونسی 41 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے